شیرین مزاری، فرانس، پاکستان، احتجاج، میکرون، نازی ، یہودی

شیرین مزاری، فرانس، پاکستان، احتجاج، میکرون، نازی ، یہودی

IQNA

ٹیگس
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی جانب سے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو نازیوں سے تشبیہ دینے کے بیان پر فرانس نے پاکستان سے شدید احتجاج کرتے ہوئے الفاظ کی تصحیح کرنے اور احترام کے ساتھ بات چیت کا راستہ اپنانے کا مطالبہ کیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3508529   تاریخ اشاعت : 2020/11/23